جی چھوڑو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (مرغ بازی) ورہ جو حریف کے مقابل آنے سے کچیائے اور منہ پھیر لے، ہمت ہارو، کچیا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (مرغ بازی) ورہ جو حریف کے مقابل آنے سے کچیائے اور منہ پھیر لے، ہمت ہارو، کچیا۔